A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

جمعرات, 23 فروری, 2012 | 30 ربيع الأول, 1433 ھجری
15°C
AM Clouds / PM Sun
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں
یورپی منڈیوں تک رسائی، کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق

یورپی منڈیوں تک رسائی، کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق

برطانوی خارجہ سیکریٹری ولیم ہیگ نے اپنی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کوپاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کو ممکن بنانے میں تعاون کا یقین دلایا ہے۔

To Subscribe Your Business Click Here

فیچرڈ اسٹوریز

ویلنٹائن ڈے،  آزاد خیالی اور انگریزی

ویلنٹائن ڈے، آزاد خیالی اور انگریزی

ٹی وی چینلزپر ویلنٹائین ڈے ایسے منایا جارہا تھا کہ جیسے یہ مسلمانوں کا اہم مذہبی تہوار ہو۔ فنکاروں کو بلا کر ایسی بچکانہ حرکتیں کی گئیں کہ سر شرم سے جھک گئے۔

توہین عدالت کیس:’ قانون اندھا سیاستدانوں کے لیے’

توہین عدالت کیس:’ قانون اندھا سیاستدانوں کے لیے’

اعتزاز احسن وزیراعظم کی اپیل خارج ہونے کے بعد عدالت سے باہر صحافیوں سے مختصر کلام کر کے جارہے تھے تو ایسا لگ رہا تھا جیسے ڈیٹ مین واکنگ۔

’قومی سلامتی پر آنچ صرف میمو گیٹ سے آتی ہے’

’قومی سلامتی پر آنچ صرف میمو گیٹ سے آتی ہے’

وہ سیاسی حکومتیں جو ’کل بھی بھٹو زندہ تھا اور آج بھی بھٹو زندہ ہے ‘ پر پل رہی ہیں، ریمنڈ ڈیوس کے پکڑے جانے پر یکایک گونگی بہری اندھی بن گئیں۔

برٹش میوزیم میں حج پر پہلی بار نمائش کا اہتمام

برٹش میوزیم میں حج پر پہلی بار نمائش کا اہتمام

برٹش میوزیم میں اپنی نوعیت کی پہلی ’حج : اسلام کے دل کا سفر’ نمائش میں خصوصا غیر مسلموں کے لیےمذہب اسلام کے اس اہم رکن کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔

برطانیہ کے پہلے مسلمان کیو سی صبغت اللہ قادری

برطانیہ کے پہلے مسلمان کیو سی صبغت اللہ قادری

’جس طرح بھٹو لوگوں کی نبص پہچان کر بات کرتے تھے وہی بات آج عمران خان کررہے ہیں۔ممکن ہے کہ پاکستان میں جمہوریت لانے کا یہی واحد راستہ ہو۔’

’ٹوری پارٹی کی امیگریشن پالیسی سے اختلاف ہے’

’ٹوری پارٹی کی امیگریشن پالیسی سے اختلاف ہے’

سپر سیو اسٹورز کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمدصدیق کہتے ہیں کہ انہیں اپنی محنت اور ایمانداری کی بدولت اس مقام پر پہنچنے میں بیس سال لگے ہیں۔

سردیوں کے موسم میں نئےٹرینڈی ہیٹس

سردیوں کے موسم میں نئےٹرینڈی ہیٹس

سردیوں کے موسم میں شخصیت کو جاذب نظر بنانےاور ایک نئے لک کے لیےمختلف رنگوں اور ڈیزائن کے دلفریب ہیٹس پہنیں۔

Al Madinah Travel Ltd

عمر منصور کے فیشن کا جنون

یوکے بیسڈ پاکستانی ایلیٹ کلاس دس پونڈ سے زیادہ قیمت کا لباس نہ خود پہنیں گے اور نہ اپنی اولاد کو پہننے دیں گے۔ مزید پڑھیے

عمر منصور کے فیشن کا جنون
عمر منصور کے فیشن کا جنون
عمر منصور کے فیشن کا جنون
O2
  • اپنے ایونٹ کو رنگا رنگ بنانے اور ساؤتھ ایشین کمیونٹی تک پہنچانے کے لیے دی ایشینز کی ٹیم کو مدعو کیجیے
  • برطانیہ میں آباد وائیڈر بزنس کمیونٹی تک رسائی کو ممکن بنانے کے لیے دی ایشنز کی مفت کلاسیفایئڈ سروس سے فائدہ اٹھائیں
Love film.com

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
15.15%
نہیں
75.76%
معلوم نہیں
9.09%
Haji Baba

سوشل راؤنڈ اپ

< >
Pakistan
میمو اسکینڈل: عاصمہ کی معذرت

میمو اسکینڈل: عاصمہ کی معذرت

میمو کیس میں حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے اپنے موکل کی مزید پیروی سے معذرت کرلی ہے

India
’پاکستان کی فوج کے سربراہ سے موازنہ نہیں کیا’

’پاکستان کی فوج کے سربراہ سے موازنہ نہیں کیا’

انڈین آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے تردید کی ہے کہ انہوں نےسیکریٹری دفاع سے ملاقات میں شکایتاً اپنا موازنہ پاکستان کی فوج کے سربراہ سے کیا تھا۔

Bangladesh
یونس نظرثانی کی اپیل کریں گے

یونس نظرثانی کی اپیل کریں گے

مائیکرو فنانس کے بانی محمد یونس سپریم کورٹ کے گرامین بینک سے اپنی برخواستگی کےفیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دیں گے۔

Srilanka
یوکے چیرٹی کی وہیل چئیرز پرٹیکس

یوکے چیرٹی کی وہیل چئیرز پرٹیکس

برطانیہ کی ایک چیرٹی نے وہیل چئیر کنسائنمنٹ پر سری لنکن حکومت کی جانب سے پانچ ہزار پونڈ ٹیکس لگائے جانے پر تنقید کی ہے۔

Afghanistan
’لڑکی پر تشدد، ملزمان گرفتار ہوں گے’

’لڑکی پر تشدد، ملزمان گرفتار ہوں گے’

افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ پولیس پندرہ سالہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والےخاندان کے افراد کو گرفتار کرے گی۔

Nepal
ہاتھیوں کی ریس اور فٹ بال

ہاتھیوں کی ریس اور فٹ بال

سیاحوں کی تعداد کو بڑھانے کے لیے ہاتھیوں کے تہوار میں مقابلہ حسن، فٹ بال اور ریس کے مقابلے منعقد کیے گئے۔

کہ تیری رہ زنی سے تنگ ہے دریا کی پہنائی

کہ تیری رہ زنی سے تنگ ہے دریا کی پہنائی

دنیا بھر میں’مسٹر 10پرسنٹ’ کے نام سے مشہور آصف علی زرداری کی عزت کیا محض سوئس عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ دوبارہ نہ کھولنے سے بچ جائے گی۔

اولمپکس کے ٹکٹوں کا ڈرامہ

اولمپکس کے ٹکٹوں کا ڈرامہ

حکومت نے لندن 2012 گیمز کے ٹکٹس خریدنے پر سات لاکھ پونڈ خرچ کیے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں ہزاروں شائقین کوٹکٹس نہیں مل سکے ہیں۔

پھلوں کو کیا دھو کر کھانا ضروری؟

پھلوں کو کیا دھو کر کھانا ضروری؟

پھل اور سبزیاں کھانے کے معاملے میں اکثر اوقات ہم بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں دھوئے بغیر ہی کھا لیتے ہیں۔

برطانیہ میں آن لائن بینکنگ مقبول

برطانیہ میں آن لائن بینکنگ مقبول

برطانوی شہریوں کی ایک بڑی اکثریت اپنے اکاؤنٹس آپریٹ کرنے کے لیے آن لائن بینکنگ سروس استعمال کررہی ہے۔

سبزیوں سےچہرے کی رونق بڑھائیے

سبزیوں سےچہرے کی رونق بڑھائیے

پھلوں اور سبزیوں کا مناسب استعمال ہمارے جلد، بالوں، ناخن اور آنکھوں کے لیے بڑا مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

عید اسپیشل: دھواں گوشت

عید اسپیشل: دھواں گوشت

دھویں کے ساتھ تیار کیا گیا یہ گوشت باربی کیو کے انداز میں بڑا لذیذ محسوس ہوتا ہے۔ اس عید قربان پر اس ڈش کو ٹرائی کریں یقینا سب کو پسند آئے گی۔

 
Go To Top Go To Top