کرکٹ
سری لنکن رنگانا ہیراتھ اپنی ٹیم کےہائی رینکڈ بالر
آئی سی سی کی ٹیسٹ بالر رینکنگ میں سری لنکا کے لفٹ آرم اسپنر رنگانا ہیراتھ اپنی ٹیم کے سب سےہائی رینکڈ بالر بن گئے ہیں۔
لارڈز... گیری کرسٹین ساؤتھ افریقی کرکٹ ٹیم کے کوچ نامزد
انڈیا کو ورلڈکپ میں فتح سے ہمکنار کرنے والے گیری کرسٹین اپنے ہوم ٹاؤن یعنی ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم کے کوچ نامزد کر دئیے گئے ہیں۔ >>
آفریدی کی درخواست، انضباطی کمیٹی اجلاس پر حکمِ امتناعی
سندھ ہائی کورٹ نے شاہد آفریدی کی درخواست پر پی سی بی کی انضباطی کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کے خلاف حکمِ امتناعی جاری کر دیا ہے۔ >>
چین کی لی نا فرنچ اوپن کی نئی فاتح
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے فائنل میں چین کی لی نا نے دفاعی چیمپئن فرینسیکا کو سٹریٹ سیٹ سے ہرا کی ایک نئی تایخ رقم کی ہے۔ >>
سلمان بٹ نے آئی سی سی کی معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کردی
لندن (نیوز ڈیسک)۔ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سلمان بٹ نے آئی سی سی کی جانب سے اپنی... >>
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ’لو’ میچ
لندن (نمائندہ خصوصی) ۔ انڈین ٹینس سپر سٹار ثانیہ مزرا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق... >>
سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
کولمبو : سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی آج کولمبو میں کھیلا... >>
مزید خبریں
اہم خبریں
’امن معاہدے میں پیش رفت نہ ہوئی تو مستعفی’
نیپالی وزیراعظم بابو رام بھاتا رائے کے مطابق امن عمل میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔
تین دہائیوں کے بعد راک فیسٹیول
گزشتہ تین دہائیوں کی خانہ جنگی کے بعد کابل میں پہلےراک فیسٹول میں مقامی بینڈز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
پچاس سری لنکن ازائلم سیکر برطانیہ بدر
کمیونٹی نیوز
ایدھی کو نوبل پیس پرائز دلانے کے لیے آن لائن پٹیشن
پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو 2012 کا نوبل پیس پرائز دلانے کے لیے باقاعدہ آن لائن مہم کا آغازکردیا گیا ہے۔
برینٹ عید فیسٹول اگست میں ہوگا
مسلم کمیونٹی کے فورم کا ایک خصوصی اجلاس برینٹ کے مئیر اسلم چوہدری کے ہاں منعقد ہوا ۔اس اجلاس کی صدارت فورم کے چیرمین احمد شہزاد او بی ای نے کی ،اجلاس میں طے پایا کے آئندہ کا برینٹ عید فیسٹول اگست کے مہینے میں منعقد ہوگا
خواجہ سرا کے حالات پر مبنی فلم’ کس دا مون’ کی نمائش
مزید پڑھیے
برٹش کونسل انڈیا میں کلچرل ریور پروگرام شروع کرے گی
برٹش کونسل انڈیا اور برطانیہ کے طلباء میں رابطوں کو موثربنانے کے لیے جلد ہی کلچرل پارٹنرشپ ریوو پروگرام شروع کرے گی۔
میگزین کے لیے بیونسے کےبےباک فوٹو شوٹس
معروف گلوکارہ بیونسے نے ایک رسالے کی کنٹری سائیڈ کی تھیم کے لیے تقریبا نیم برہنہ فوٹو شوٹ دیئے۔
’افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دی جائے’
عالمی برداری نے اگر افغانستان میں منشیات کےایشو پر توجہ نہیں دی تو کئی نائن الیون ہو سکتے ہیں۔
خواتین ماؤنٹ ایورسٹ چیرٹی مہم سے کامیاب واپسی
ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے دل ٹرسٹ کی جانب سے ملک کے غریب اور نادار بچوں کے لیے سکول کھولنے کو اندھیرے میں روشنی کی کرن کے مترادف قرار دیا ہے۔











کرکٹ 






























