ڈسکشن فورم
| فورم | ٹاپکس | پوسٹ | آخری پوسٹ |
لندن فسادات: کیا سزائیں واقعی سخت ہیں؟برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور انصاف کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ حالیہ فسادات میں کچھ لوگوں کو دی گئی سزائیں بہت سخت ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر فسادات کے لیے بھڑکانے کے الزام میں دو افراد کو چار چار سال قید سنائی گئی ہے۔ ایک اور مقدمے میں ایک شخص کو گاڑی میں سے چوری کا ٹی وی سیٹ برآمد ہونے پر اٹھارہ ماہ کی قید سنائی گئی ہے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پبلک اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی یہ سزا کیا زیادہ ہے؟ کیا اس سے لوگوں کی سوچ میں مثبت تبدیلی آئے گی؟ آپ کیا کہتے ہیں؟ |
1 | 1 | 2011-08-19 06:43:12 عنوان میں >> معمولی جرائم کی سزائیں زیادہ ہیں؟ عنوان کا مصنف :Admin |











ڈسکشن فورم