تقریبات
”نیٹو سپلائی بحال کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ”
برطانیہ نے پاکستان کو کہا ہے کہ وہ امریکہ کی نیٹو سپلائی کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر اور چارجز کو بڑھانے کے پیشکش پر غور کرے... اسلامک ریلیف کی’ایوننگ آف انسپائریشن’
اسلامک ریلیف کے زیر اہتمام ’ایوننگ آف انسپائرنگ’کے تحت یتیم اور نادار بچوں کی کفالت کے لیے جاری تنظیم کے منصوبوں کے لیے فنڈ ریزنگ کی گئی۔ >>
’نیٹو سپلائی نہیں کھولی تو مشکلات’
پاکستان کی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سے نیٹو سپلائی جلد بحال نہ کی گئی تومشکلات پیدا ہوں گی اور وہ اس بات کی حامی ہیں کہ یہ سپلائی بحال ہونی چاہیے۔ >>
عملے کی کمی، مسافروں کی مشکلات
ایئر لائنز نے خبردار کیا ہے کہ ایسٹرتعطیلات کے دوران امیگریشن پر اسٹاف کی کمی کے سبب برطانوی ائیرپورٹس پر مسافرو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ >>
'الظوہری،ملاعمر کی موجودگی کا علم نہیں’
پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دورہٴ برطانیہ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہانسڈاسٹریٹجک ڈائیلاگ سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ >>
توہین عدالت کیس:’تفصیلی فیصلہ باعث حیرت نہیں’
پاکستانی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس کافیصلہ اُن کے لیے باعثِ حیرت نہیں ہے، کیونکہ اُنہیں علم تھا کہ تفصیلی فیصلہ اُن کے بیرونِ ملک دورے کے وقت جاری کیا جائے گا۔ >>
’ڈرتا نہیں، آئین کا تحفظ آخری حد تک کرونگا’
پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ وہ ڈرانے دھمکانے سے اقتدار چھوڑنے کی بجائے قانونی اور آئینی حدود میں رہتے ہوئے آخری حد تک جائیں گے۔ >>
مزید خبریں
- ’گیلانی فوری مستعفی ہو جائیں’
- بورس جانسن ایک پھر لندن مئیر منتخب
- برطانوی انتخابات: لیبر پارٹی کا پلڑا بھاری
- ’یورپ میں مسلمان امتیازی سلوک کا شکار’
- ہیتھرو ایئرپورٹ: تین مشتبہ دہشت گرد گرفتار
- عمران فاروق قتل کیس: مشتبہ شخص رہا
- لندن اولمپکس: میزائلوں کی تنصیب پر غور
- صدر زرداری کا دورہ بھارت، دوطرفہ امور پر بات
اہم خبریں
’امن معاہدے میں پیش رفت نہ ہوئی تو مستعفی’
نیپالی وزیراعظم بابو رام بھاتا رائے کے مطابق امن عمل میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔
تین دہائیوں کے بعد راک فیسٹیول
گزشتہ تین دہائیوں کی خانہ جنگی کے بعد کابل میں پہلےراک فیسٹول میں مقامی بینڈز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
پچاس سری لنکن ازائلم سیکر برطانیہ بدر
کمیونٹی نیوز
ایدھی کو نوبل پیس پرائز دلانے کے لیے آن لائن پٹیشن
پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو 2012 کا نوبل پیس پرائز دلانے کے لیے باقاعدہ آن لائن مہم کا آغازکردیا گیا ہے۔
برینٹ عید فیسٹول اگست میں ہوگا
مسلم کمیونٹی کے فورم کا ایک خصوصی اجلاس برینٹ کے مئیر اسلم چوہدری کے ہاں منعقد ہوا ۔اس اجلاس کی صدارت فورم کے چیرمین احمد شہزاد او بی ای نے کی ،اجلاس میں طے پایا کے آئندہ کا برینٹ عید فیسٹول اگست کے مہینے میں منعقد ہوگا
خواجہ سرا کے حالات پر مبنی فلم’ کس دا مون’ کی نمائش
مزید پڑھیے
شاہ رخ خان کی حراست پر امریکی حکام کی معذرت
امریکی حکام نے بالی وڈ ایکٹر شاہ رخ خان کے نیویارک کے ہوائی پر تحویل میں لیے جانے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔
’کم کھائیں مگر اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں’
برنٹ مئیر کونسلر اسلم چوہدری کہتے ہیں کہ ہمیں سوسائٹی میں ادغام کے لیے سیاست اور سماجی زندگی میں بھرپور حصہ لینا ہوگا۔
نئے فیشن ٹرینڈز متعارف کروانے والی فلمیں
بالی وڈ فیشن ہر دور میں مقبول رہا ہے۔فلموں میں ہیرو اور ہیروئن کے انداز اور ملبوسات ہماری خواتین کی اکثریت کاپی کرتی ہے۔
احمد مختار کس ملک کے وزیر دفاع ہیں؟
حکومت’ فوج ’ پارلیمنٹ اور عوام کی خواہشات کو ٹھکراتے ہوئے چوہدری احمد مختار نے ناٹو کی رسد کی بحالی کے لیے یہ دلیل پیش کی ہے کہ رسد پر پابندی بین الاقوامی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے۔











تقریبات 




























