A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

مسلم چیرٹیرز کی جانب سے مفت ول سروس کا آغاز

نیوز ڈیسک, لندن
جمعرات, 11 اگست 2011

برطانیہ کی چار بڑی چیرٹی تنظیمیں اسلامک ریلیف، مسلم ایڈ، امہ ویلفیر اور مسلم ہینڈز نے فرسٹ ایتھکل چیریٹیبل ٹرسٹ کے ساتھ مل کر اسلامک ولز سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہ لوگ جو اسلامی احکامات کی روشنی میں ایک مستند وصیت بنانے کے خواہش مند ہیں انہیں اس سلسلے میں مفت رہنمائی اور ہیلپ لائن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ان سروسز کے تحت گائیڈ میں وصیت کا ایک ٹیمپلٹ بھی موجود ہوگا تاکہ لوگ اگر ضروری نہ ہو تو کسی پروفیشنل ایڈوائزر کے پاس جائے بغیر خود سے وصیت کے فارم کو پر سکیں۔

رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی اس گائیڈ کی پینتس ہزار مفت کاپیاں بھی ستر مختلف مساجد میں تقسیم کی جائیں گی۔اس کے علاوہ مسلمانوں کی اہم سماجی نیٹ ورکنگ اور چاروں تنظیموں کی اپنی ویب سائٹس پر اس سلسلے میں ضروری معلومات فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top