A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

جعل ساز ٹورآپریٹرز سے ہوشیار رہیں: اے بی ایچ

نیوز ڈیسک, لندن
جمعہ, 12 اگست 2011

ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج نے فریضہ حج ادا کرنے والے برٹش عازمین حج کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ٹورآپریٹر کے انتخاب اور حج پیکج کے لیے بکنگ کرواتے وقت انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کریں۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ حج و عمرہ انڈسٹری میں اچھے اور نیک لوگوں کے ساتھ دھوکے اور فریب سے لوٹنے والوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے۔ اس لیے متعلقہ ٹور آپریٹر کے بارے میں مکمل چھان بین کیے بغیر ان سے معاملات طے نہ کریں۔

بیان میں عازمین کو خبردار کیا گیاکہ انٹرنیٹ اور ویب سائٹ بکنگ کروانے والے متعدد افراد فراڈ کا شکار ہو کر بڑی رقوم سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور پولیس اب بھی ایسے کئی کیسز کی انکوائری کررہی ہے۔ اس لیے عازمین حج کے لیے ضروری ہے کہ وہ متعلقہ ٹورآپریٹرز سے اس کے آفس میں جا کر ذاتی طورپر حج پیکج کے بارے میں تفصیلات معلوم کریں۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top