A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف کی لائن کلئیر کردی

نیوز ڈیسک, لندن
منگل, 25 اکتوبر 2011

افغانستان میں پارلیمان نے ملک کے سنٹرل بینک کو  بیل آؤٹ پیکج  کی مد میں رقم کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد توقع ہے کہ  آئی ایم ایف ملک کو نئے قرضے جاری کرسکے گا۔

ایوا ں زیریں میں منظور کیے گئے ایک سپلیمنٹری بجٹ کے مطابق  سینٹرل بینک کو 825 ملین پونڈ میں سے پہلی قسط یعنی 51 ملین پونڈ کی فوری کی ادائیگی کی جائے گی  جو اس نے کابل بینک انتظامیہ اور حکام کی کرپشن کے نتیجے میں بینک کو دیوالیہ  ہونےسے بچانے کے لیے ادا کیے تھے۔

آئی ایم ایف نے نئے قرض کی منظوری کے لیے پارلیمان سے منظوری کی شرط عائد کی تھی۔ آئی ایم ایف کے ہاتھ کھینچتے ہی ملک میں امدادی پروگرام کے لیے جاری اربوں ڈالر بھی تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔ گزشتہ سال اس مالیاتی اسکینڈل کی وجہ سے ملک کا معاشی نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا تھا۔ بینک کے پیسوں میں ایک بلین ڈالرکی اس کرپشن میں حامد کرزئی اور نائب صدر محمد قاسم کے رشہ ادر ملوث تھے۔  اس واقعے کے منظر عام پر آتے ہی افغان حکومت نے بینک کو اپنی تحویل میں لے کر دو حصوں میں تقسیم کرکے چوری کیا گیا کچھ پیسہ واپس لانے میں کامیا بی حاصل کی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top