A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

برٹش میوزیم کی حج نمائش جنوری میں

نیوز ڈیسک, لندن
اتوار, 30 اکتوبر 2011

برٹش میوزیم اگلے سال جنوری میں اسلام کے ایک اہم فریضہ حج پر اپنی نوعیت کی پہلی شاندار نماش کا اہتمام  کررہی ہے۔ حج  اسلام کے پانچ ستون میں سے ایک ہے اور اس کے روحانی سفر کو تاریخی اہمیت حاصل ہے۔

اس نمائش میں  مختلف تاریخی نوادرات کے علاوہ عہد حاضر کا آرٹ ورک بھی رکھا جائے گا جس کے ذریعے صدیوں قبل اور آج کے دور میں حج کی گلوبل اہمیت کو بیان کیا جائے گا۔

اس نمائش میں تین طریقے سے  حج  کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی جن میں حاجیوں کا افریقہ، ایشیا، یورپ اور مڈل ایسٹ سےسفر حج ، آج کا حج،  اور حج کی منزل یعنی مکہ کی اہمیت شامل ہیں۔
اس مقصد کے لیے کئی تنظیمیوں اور افراد اپنے ذخیرہ سے کئی نادر اشیاء  نمائش کے لیے دے رہے ہیں جن میں آرکیالوجیکل میٹریل،  مینواسکرپٹ، ٹیکسٹائل، تاریخی فوٹو گراف، اور عہد حاضر کے آرٹ کے نمونے شامل ہیں۔

نمائش 26 جنوری سے پندرہ اپریل تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top