A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

مسلم رائٹرز ایوارڈز کی تقریب 22 نومبر کوہوگی

نیوز ڈیسک, لندن
اتوار, 30 اکتوبر 2011

مسلم رائٹرز ایوارڈز کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایوارڈز  کی تقریب بائیس نومبر کو ہو گی جس میں پانچ بر اعظموں سے مصنفین اور لکھاریوں کی تحریوں کو شامل کیا جارہا ہے۔

رواں سال ان ایوارڈز کے انقاد  کو پانچ سال مکمل ہوجائیں گے اور اس سال تین نئی کیٹیگریز صحافت، بچوں کی شائع کتابیں اور اسکرین پلے کو شامل کیا گیا ہے۔

پروجیکٹ کے ڈائریکٹر عرفان اکرم نے کہا کہ 2006 میں ایوارڈ کے انعقاد کے بعد سے لکھنے والوں کے انداز تحریر میں مزید پختگی آئی ہے۔ توقع ہے کہ مستقبل میں برٹش مسلم کمیونٹی سے کئی اچھے لکھنے والے سامنے آئیں گے۔

بیرونس سعدیہ وارثی نے کہا کہ برٹش مسلم کمیونٹی کے مصنفین کی تحریوں کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے ایوارڈ منتظمین یقینا اچھا کام  کررہے ہیں۔ اس سے یقینا دوسروں کو بھی تحریک ملے گی۔ججز پینل کی نمائندگی کرتے ہوئے سمن پروسر نے کہا کہ تمام تحریریں  بالکل اچھوتی اور سچائی سے بھرپور ہیں اور دنیا کے سامنے ایک نیادر وا کریں گی۔

تقریب میں داؤد وانسبائی اور شاعر  زیڈ دی پوئنٹ اپنی پرفارمنس سے  شرکاء کو محظوظ کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top