A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

موسم سرما میں کچھ نئے ٹرینڈز پہنیں

نیوز ڈیسک, لندن
اتوار, 06 نومبر 2011

ساٹھ اور ستر کی دہائی میں مقبول کلاسک فیشن اس سیزن میں نئے انداز میں مقبول ہورہے ہیں۔ اس بار موسم سرما میں اپنی وارڈ روب کو کچھ نئے انداز سے ترتیب دیں۔  تاہم اس سلسلے میں کچھ تازہ ٹرینڈز کو بھی مد نظر رکھنا ضروری ہے۔ جدید فیشن سے کلاسک کپڑوں تک کے کپڑوں کے رنگوں اور ڈیزائن کے حوالے سے شخصیت اور رنگ کو مد نظر رکھیں۔

ریٹرو لک:
اس سال ساٹھ اور ستر کی دہائی کے ڈیزائن ایک مرتبہ پھر مقبول ہورہے ہیں جس میں گول کالر ، ہائی نیک، کوٹ ، سلوپنگ شولڈرز اور کلائی بند شرٹس فیشن میں ہیں۔

میسکیولائن:
تھوڑے کھلے ڈھلے کوٹ اس موسم سرما میں میچنگ اور چیک دار شرٹس کے ساتھ خوشنما لگیں گے۔

لیس:
لیس اس موسم کا سب سے رومانٹک ٹرینڈ ہے۔ رنگ دار چھوٹی سے بڑی سادہ لیس بھی اس موسم میں قمیض پر اچھی لگے گی۔  زیادہ تر گاؤنز اور بلاؤز پر کپڑوں کو اور دیدہ زیب بنا دیتی ہے۔ اس موسم میں گہرے رنگ کی لیسیں زیادہ بھلے لگیں  گی۔

ڈینم:
ڈینم ہر موسم میں مختلف کنٹراس کے ساتھ بھلی لگتی ہے۔ مختلف شرٹس اور کوٹ کے ساتھ شخصیت کونمایاں بنانے میں مدد دے گی۔

ریڈ:
ریڈ رنگ کی شرٹ، کوٹ یا ایوننگ گاؤنز اور میڈی اسکرٹس کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہیں۔

پولک ڈاٹس:
اس سال پولک ڈاٹس کی شرٹس ، بلاؤز، پینٹس یا اسکرٹس میچنگ کے ساتھ پہنیں اور بالکل الگ نظر آئیں۔ اس کے ساھ میچنگ زیوارات اور سادہ جوتے پہنیں۔

برائٹ پینٹس:
چمکیلی پینٹس کے ساتھ سادہ رنگ کی شرٹس  اور اونچی ہیل کے جوتے پہنیں۔

اونی سوئٹرز:
اس سال بھی اونی سوئٹرز  مختلف ڈیزائن کی شرٹس اور اسکرٹس کے ساتھ اچھے لگیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%

مزید پڑھیے

’برٹش پاکستانی کمیونٹی کے ہیرو’

طارق جہان کے صبر کے پیغام سے برطانیہ میں شک کی نظر سے دیکھے جانے والے پاکستانیوں کے بارے میں رائے عامہ تبدیل ہوئی ہے۔

راکھی ساونت کی سی پینٹیز پہننے کی فرمائش

راکھی ساونت نے اپنے نئے شو گجب دیش کی عجب کہانیاں میں سی ڈیزائن کی پینٹز پہننے کی فرمائش کرکے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے۔

اے لیول نتائج، یونی ورسٹیوں میں داخلے کی ریس سخت

برطانیہ بھرمیں اے لیول کے امتحانات کے نتائج کے بعد ریکارڈ تعداد میں طالب علم یونی ورسٹی میں داخلوں کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔

ہربل کاسمیٹکس کی دنیا کی بے تاج ملکہ شہناز حسین

آیوویدک کئیر اور کیور کو دنیا بھر میں متعارف کروانے والی شہناز کی ہربل مصنوعات کو آج ایک گلوبل برینڈ کی حیثیت حاصل ہے۔

 
Go To Top Go To Top