A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

حکومت نے مخالف ویب سائٹ پر پابندی لگادی

نیوز ڈیسک, لندن
بدھ, 09 نومبر 2011

سری لنکا میں حکومت نے صدر اور دیگر پبلگ فیگرز کے خلاف رپورٹس چھاپنے والی بعض ویب سایٹس پر انفارمیشن منسٹری سے اجازت نامہ حاص کرنے کی پابندی لگا دی ہے۔

ماس میڈیا کی وزارت کا کہنا ہے کہ انہیں بہت سی شخصیات کی جانب سے بعض ویب سائٹس پر ان کی ہتک عزت اور کردار کشی کیے جانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

اس بیان میں مزید کہا گیا  کہ سری لنکا اور اس کے اہم شخصیات کی جانب سےرپورٹس شائع کرنے والی ویب سائٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ منسٹری آف میڈیا  سے جسٹرر کروا کرتصدیق نامہ حاصل کرلیں۔

سری لنکن حکومت پہلے ہی ایسی تمام ویب سائٹس جن میں حکومت پر آزادی اظہار پر پابندی کی وجہ سے تنقید کی گئی ہے، بلاک کرچکی ہے ۔

امریکی حکومت نے سری لنکن حکمت کے اس عمل پر اپنے ردعمل میں  کہا ہے کہ نیو ز تک رسائی کے بنیادی حق کی تکریم کی جانی چاہیے۔

ماس میڈیا منسٹری کا کہنا ہے کہ بند کی جانے والی ان ویب سائٹس پر انفرادی شخصیات کی نہ صرف کردار کشی کی جارہی تھی بلکہ ان پر شائع ہونے والی بعض رپورٹس سے ملک کی بدنامی بھی ہورہی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top