A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

ہفتہ, 19 مئی, 2012 | 27 جمادة الثاني, 1433 ھجری
16°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

اولمپکس کے ٹکٹوں کا ڈرامہ

نیوز ڈیسک, لندن
ہفتہ, 12 نومبر 2011

حکومت نے لندن 2012 گیمز کے ٹکٹس خریدنے پر سات لاکھ پونڈ خرچ کیے ہیں  جبکہ اس کے مقابلے میں ہزاروں شائیقین کو افتتاحی اور اختتامی تقاریب ، سائیکلنگ،ایتھلیٹس اور دیگر ایونٹس کے ٹکٹس کے تیزی سے فروخت ہونے کے سبب نہیں مل سکے ہیں۔

ڈپارٹمنٹ فار کلچر، میڈیا اینڈ اسپورٹس نے آٹھ ہزار آٹھ سو پندرہ ٹکٹس پر جن میں افتتاحی تقریب کے 213 ٹکٹس بھی شامل ہیں ،ایک  لاکھ 94 ہزار پانچ سو پچیس پونڈ خرچ کیے ہیں جس میں افتتاحی تقریب کے 41 انتہائی مہنگے ٹکٹس بھی شامل ہیں جن کی قیمت دو ہزار بارہ پونڈ ہے جبکہ اختتامی تقریب کے 143 ٹکٹس کے لیے 71 ہزار چار سو نوے پونڈ ادا کیے گئے ہیں۔

دوسری طرف ہزاروں افراد ٹکٹ نہ ملنے پر ناخوش ہیں۔ ایک اعشاریہ نو ملین افراد کے دو تہائی  یعنی ایک اعشاریہ دو ملین افراد جنہوں نے پہلے ہفتے میں اپلائی کیا وہ خالی ہاتھ رہ گئےجبکہ صرف سترہ ہزار ہی ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ڈی سی ایم ایس  کے ترجمان نے کہا کہ اولمپکس اور پیرا اولمپکس کی میزبانی کا موقع کئی سالوں کے بعد ملا ہے  اور اس کے ذریعے ہمیں برطانیہ کی اچھی چیزیں دوسروں کو دکھانے کا موقع ملے گا۔ تاہم سول سرونٹس کے لیے کسی قسم کے فری ٹکٹس نہیں ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%

مزید پڑھیے

پچاس سال میں کم عمر نظر آنے کے بیوٹی ٹپس

اگر آپ کو اپنا خیال رکھنے کا فن آتا ہو تو پچاس سال کی عمر میں بھی آپ کسی کم عمر لڑکی کیطر ح نازک اور جاذب نظر آسکتی ہیں۔

مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر ایشین وویمنز ایوارڈز

زندگی کے دس مختلف شعبو ں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایشین خواتین کو ایک تقریب میں لائیڈز بینک کارپوریٹ مارکیٹس اے ڈبلیو اے ایوارڈ ز دیئے گئے۔

اسلامک ریلیف اور موزیک کی مشترکہ فنڈ ریزنگ مہم

اسلامک ریلیف پارٹنرشپ کے تحت برطانوی چیرٹی موزیک کے پرزن مینٹرنگ پروگرام کے فنڈ ریزنگ پراجیکٹ میں مدد کرے گی۔

’عورت کو آج بھی انصاف نہیں ملتا’

مختارمائی نےپولیس کے نظام میں فوری اصلاحات پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان میں عورت کو آج بھی انصاف نہیں ملتا۔

 
Go To Top Go To Top