A Community News Portal, Bringing The Asian Diaspora On The Web

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

منگل, 22 مئی, 2012 | 1 رجب, 1433 ھجری
24°C
Partly Cloudy
Pakistan
06:22
India
18:22
Bangladesh
07:00
Srilanka
19:00
UK
17:58
USA
18:33
Canada
18:33
تازہ ترین خبریں

میمو اسکینڈل: عاصمہ کی معذرت

نیوز ڈیسک, لندن
جمعرات, 05 جنوری 2012

سپریم کورٹ بار ایسویسی ایشن کی سابق صدر اور میمو کیس میں حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے اپنے موکل کی مزید وکالت کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

ایک پرائیوٹ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے میمو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے تشکیل دئیے گئے کمیشن پر بالکل اعتبار نہیں کرتیں۔انہوں نے مبینہ طور پر سپریم کورٹ کے ججز  کو اسٹبلشمنٹ کے زیر اثر  ہونے کا الزام عائد کیا۔

عاصمہ نے مزید کہاکہ حسین حقانی نے اس اندیشے کا اظہار کیا تھا کہ طاقت ور خفیہ ایجنسی انہیں اپنی مرضی کا بیان دینے پر مجبور کرسکتی ہے اور اسی وجہ سے وہ وزیراعظم گیلانی کی رہائش گاہ پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔

تاہم انہوں نے کہا کہ میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کی فتح ہے اور قانون اس ملک کو ایک سکیورٹی اسٹیٹ بنانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبول سلائیڈ شو

کیا مخلوط حکومت کی معاشی پالیسیاں برطانیہ کو معاشی بحران سےنکالنے میں معاون ہیں؟

جی ہاں
13.95%
نہیں
79.07%
معلوم نہیں
6.98%
 
Go To Top Go To Top